حیدرآباد۔4دسمبر(اعتماد نیوز)آج راجیہ سبھا میں مرکزی وزیر سادھوی نرنجن جیوتی کے بیان پر وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان کے باوجود راجیہ سبھا میں اپوزیشن پارٹیوں نے زبردست ہنگامہ کیا۔ اور وزیر کے
استعفی پر مصر رہا۔ جے ڈی یو کے صدر و رکن راجیہ سبھا شرد یادو نے سوال کیا کہ کیا جمہوری اقدار کو پامال کرتے ہوئے دئے گئے بیان پر صرف معافی مانگنے سے ہی کاروائی ختم کردینی چاہئے ؟ پھر مرکزی حکومت ایسا کیوں کرتی ہے۔؟